محسنِ انسانیت عیسیٰ مسیح

راہِ نجات اور جنت کا راستہ

متفرق موضوعات

صحتِ کتبِ مقدسہ

جس طرح زبور سے توریت اورپھر انجیل سے توریت منسوخ ہوچکی تھی اسی طرح اب قرآن سے کل کتب ِ مقدسہ منسوخ ہیں  As the Tourat was abrogated by the Zabur (Psalms) and Zabur by the Injil (Gospel), so the Bible is abrogated by the Quran.

وحی اور الہام

بائبل سوسائٹی ایک معنی میں بائبل کا محرف ہونا تسلیم کرتی ہے چنانچہ سوسائٹی وقتا ً فوقتاً نئے نئے ترجمے شائع کرتی رہتی ہے جن میں اصلاح ہوتی رہتی ہے۔  Bible Society practically admit the corruption of the Bible by its periodic corrections or revisions

اگر کتابِ مقدس اللہ تبارک وتعالیٰ کی وحی سے لکھی گئی ہے۔ تواِس میں اختلافاتِ قرات اور تضاد جو قلمی نسخوں میں موجود ہیں نہیں ہوتے؟  If the Bible were inspired, why do the manuscripts contain various readings?

اناجیل مستند نہیں ہوسکتیں کیونکہ حضرت مسیح نے انہیں نہیں لکھایا بلکہ یہ زبانی روایتیں ہیں جو عرصہ تک ایک دوسرے سے منتقل ہونے کے بعد لکھی گئی ہیں۔  The Gospel are not trustworthy because Jesus Christ did not directly dictate them

مسیحی شریعتِ موسوی پر عمل کیوں نہیں کرتے؟ Why don’t Christians keep the Law of Moses

سیدنا عیسیٰ مسیح کی شخصیت 

جس بات میں تضاد پایا جائےوہ سچ نہیں ہوتی۔خدا لامحدود اور محدود دونوں نہیں ہوسکتا۔ A contradiction must be a falsehood. God cannot be both infinite and finite

حضرت مسیح نے باپ کا لفظ اس مفہوم میں استعمال کیا ہے کہ خدا سب کا پروردگار ہے اوراسی طرح بیٹے کا لفظ شفقت کے معنوں میں استعمال کیا ہے اوران معنوں میں سب لوگ خدا کے بیٹے ہیں۔ Christ only used ‘Father’ in the sense of fatherly Protector, and Son as a term of affection as all humans are sons of God

اللہ تعالیٰ کی رفاقت حاصل کرنے کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ خدا کومجسم مان کر ا سے اس دنیا میں نیچے لایا جائے۔ بلکہ یہ رفاقت اس طرح ہوتی ہے کہ انسان روحانی ترقی اور زندگی کی پاکیزگی کے وسیلہ رفتہ رفتہ اوپر عروج کرے۔  Communion is not bringing down God to man by incarnation but by man rising towards God through spiritual progress and purification of life

خدا کا انسانی شکل میں محدود ہونا خدا کی بے عزتی ہے اوریہ تصور باطل اور محال ہے۔ God coming in limited human form is a degradation of Him; it is absurd and impossible

عیسائی مذہب کہتاہے کہ حضرت مسیح اللہ کے بیٹے ہیں تو اللہ مرد ہے یاعورت؟ اگر مرد ہے تو کیا اللہ کی کوئی بیوی بھی ہے کہ جس سے بیٹا ہوا   If Lord Jesus is the Son of Allah, is Allah male or female? If male, does Allah have a wife?

نعوذبااللہ یہ کہنا کہ اللہ وتبارک تعالیٰ کا بیٹا بھی ہےبُت پرستوں کی توہم پرستی اورخدا کے انسان ماننے کے عقیدہ سے ماخوذ ہے۔The idea of Son of God is a relic of pagan and anthropomorphic superstition

خدا کو لفظی طورپر بیٹا ماننا خدا کی طرف ان نقائص کومنسوب کرنا ہے جو عموماً انسان میں پائے جاتے ہیں۔ To attribute a literal son to the Divine Being attributes an imperfection to Him

سیدنا عیسیٰ مسیح کی سیرت

سیدنا مسیح نے خدا پر بے اعتقادی ظاہر کی کیونکہ اُنہوں نے یہ کہاکہ اے میرے خدا اے میرے خدا تونے مجھے کیوں چھوڑدیا؟  Jesus uttered words of unbelief in God, saying: ‘My God, My God, Why hast thou forsaken me’

سیدنا عیسیٰ مسیح کے واقعہ صلیب، آپ کی شہادت اور دوبارہ زندہ ہوجانا

مرنے کے بعد انسان کو جوجسم نصیب ہوتاہے وہ روحانی قسم کا ہوتاہے ، اورانجیل شریف میں یہ ملتاہے کہ سیدنا عیسیٰ نے زندہ ہوجانے کے بعد اپنے صحابہ کرام کے ساتھ مچھلی کا قطلہ کھایا جس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ آپ کا بدنِ مبارک روحانی نہیں تھابلکہ بشری تھا؟  After we are raised from the dead, many believe we will be spiritual not physical. But Jesus Christ was eating fish with his disciples. Doesn’t that prove His resurrected body was not spiritual but physical?

انجیل شریف کے مطالعہ یہ معلوم ہوتاہے کہ جنابِ مسیح کے ساتھ دو اور اشخاص تھے جنہیں مصلوب کیا جب وہ دوآدمی نہیں مرے تو سیدنا مسیح کیسے مرسکتے ہیں؟  In the Gospels, Jesus was crucified with two criminals who did not die on the cross. Hence, we may conclude that did Jesus did not die.

اگر حضرت مسیح کی الوہیت ثابت کرنے کے اس شوروغل کے بجائے عیسائی مشنری صرف یہی ثابت کرنے کی تکلیف گوارا کرتے کہ آپ زندہ انسان ہیں توبہتیرے متلا شیان ِحق کی تسلی کا باعث ہوتا اورہم بھی بلا دریغ آپ کو زندہ تسلیم کرلیتے۔ (قادیانی معترض )۔  Instead of claiming the Divinity of Jesus, the Christians should have proved that he was a living man, and we would have never hesitated to accept him as such (Qadiani)

یہ ایک افسانہ ہے کہ عورتیں سیدنا مسیح کی قبر پر عطر اور خوشبویں لے کر آئیں تاکہ بدن پر ملے جب کہ دفنانے سے پہلے بدن پر ملاجاتاہے۔اس لئے اس واقع کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ ایک افسانہ ہے؟ Isn’t it a legend that women visited the burial site of Jesus to embalm His body? They should have embalmed His body before the burial? Proofing that the resurrection event is not reality?

انجیل شریف میں کہیں پربھی یہ واضح بیان نہیں کیا گیا کہ سیدنا مسیح زندہ ہوئے بلکہ یہ ملتا ہےکہ وہ اٹھ کھڑے ہوئے ؟  Nowhere do the Gospels state that Jesus Christ resurrected from the dead, instead it merely says He rose up

قادیانیوں کا یہ اعتراض کہ سیدنا مسیح نے اپنے بارے میں جو پیشین گوئ فرمائی تھی کہ جس طرح حضرت یونس مچھلی کے پیٹ میں تین دن اور تین رات رہے اُسی طرح میں بھی رہوں اوریہ پیشین گوئی اُن کی پوری ہوئی نہیں اس لئے یہ دعویٰ باطل ہے۔  The Qadiyani sect claims, since prophet Jonah was in the belly of the fish for three days and three nights, so Jesus would remain in the tomb for three days and nights. Surprisingly, this prophecy of Jesus was not fulfilled in His lifetime?

جنابِ مسیح کی قبر پر سے سِل کیوں اٹھائی گئی تھی؟ Why was the stone removed from the burial site of Jesus?

سیدنا عیسیٰ مسیح منجئی عالمین

عیسائی کہتےہیں کہ مسیح اپنی مرضی سے قربان ہونے کے لئے صلیب پرشہید ہوئے۔ لیکن جب ان کے اس دعویٰ کی تحقیق ہمعصر شہادتوں کی بناپر کی جاتی ہے جیسا کہ انجیل شریف میں حضرت متی کے آخری ابواب سے ظاہر ہے تویہی ثابت ہوتاہے کہ آپ جبراً قتل کئے گئے۔  A voluntary sacrifice of Jesus going to the cross is only an act of murder, pure and simple

عوضی کفارہ کےاثر سے انسان کی قوتِ عملی مردہ ہوجاتی ہے ۔ کیونکہ انسان کے لئے خود کرنے کا کوئی کام باقی نہیں رہتا اورساری ذمہ واری اس کےسر سے جاتی رہتی ہے۔  This vicarious atonement stops our spiritual effort, because we have nothing to accomplish

سیدنا عیسیٰ مسیح کے معجزات

اگرواقعی اس قسم کا کوئی واقعہ مردہ زندہ کرنا آپ سے ظہور میں آتا تویہودی بجائے آپ کی موت کا منصوبہ باندھنے کے موت تک آپ کے وفادار رہتے ؟ Had any real miracle really occurred, the Jews would have followed Jesus to death instead of planning it

جو معجزات سیدنا مسیح کی طرف منسوب ہیں۔ جب تک ان کا کوئی کافی ثبوت نہ دیا جائے توان کی اہمیت افسانہ سے بڑھ کر نہیں ہوسکتی ۔  The alleged miracles of Jesus are pure romance, so long as they lack solid proof

 

Talash-e-Haq