محسنِ انسانیت عیسیٰ مسیح

راہِ نجات اور جنت کا راستہ

دعا کی درخواست

اگر آپ کسی بھی ذہنی ، جسمانی اور روحانی بیماری میں مبتلا ہیں یا مالی ، معاشی اور سماجی حالات سےپریشان ہیں تو آپ ہمیں مندرجہ ذیل فارم پر اپنی دعا کی درخواست بھیج سکتے ہیں اور ہمیں آپ کے لئے دعا کر کہ دِلی خوشی ہو گی ۔ اگر آپ کی دعا پروردگار کی بارگاہ میں قبول ہو جاتی ہے تو آپ ہمیں آگاہ ضرور کریں ۔

Talash-e-Haq